جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں 20روپے کے جھگڑے پر قتل

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ساندہ میں پنکچر لگانے والے نوجوان ذوالفقار کو ایک گاہک نے 20 روپے کے جھگڑے پر فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا

اور فرار ہو گیا۔مقتول کے بھائی فلک شیر کے مطابق 2 روز قبل مقتول ذوالفقار کا نامعلوم گاہک سے پنکچر کے پیسوں پر جھگڑا ہو اتھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا اورملزم کی تلاش شروع کر دی ۔تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…