منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

کھلاڑیوں کو ’’آرام‘‘ دینے کے باوجود ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو پہلا بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوگئے، سکواڈ سے باہر ہونے کا خدشہ

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) ورلڈکپ سے قبل قومی آل رانڈر عماد وسیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، لاہور میں بحالی پروگرام کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل کا سامنا درپیش ہے، آل رانڈر عماد وسیم یویو ٹیسٹ کی تیاری کے دوران گھٹنے میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عماد وسیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی

کے معاون فزیشن کے زیر نگرانی گھٹنے کی تکلیف کو دور کرنے پر کام کرینگے تاہم عماد وسیم کی ورلڈ کپ میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگئی ہے۔ان کی مشکلات میں اس لئے اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ 15 اپریل کو فٹنس ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل کو شیڈول ہیں جبکہ ورلڈ کپ کیلئے حتمی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو ہوگا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…