جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے 8 سوالوں کے جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کی دفترخارجہ طلبی ،دوٹوک اعلان کردیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے 8 سوالوں کے جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈوزیئر میں کالعدم تنظیموں کے جن کارندوں کا ذکر کیا گیا تھا پاکستان نے ان کو گرفتار کیا، بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے سوالوں کے جوابات نہیں دیئے، جس پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کو دفترخارجہ طلب کیا گیا۔پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے وضاحت طلب کی کہ

بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے سوالوں کے جواب کیوں نہ دیے, بھارت پلوامہ معاملے پر 8 سوالوں کے جواب دے، اور بتائے کہ کالعدم جیش محمد کا مبینہ ترجمان محمد حسن کون ہے, مبینہ ترجمان کی تمام متعلقہ تفصیلات فراہم کی جائیں۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزارت خارجہ نے بھارت سے کالعدم جیش محمد کے مبینہ ترجمان محمد حسن کا سم ریکارڈ طلب کر لیا ہے، اور مبینہ ترجمان کے واٹس ایپ نمبر کی تفصیلات بھی مانگی ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ بھارت قابل عمل شواہد فراہم کرے ہم تعاون کے لئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…