جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور چین کا سی پیک کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد/ بیجنگ(این این آئی) پاکستان اور چین نے سی پیک کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاک چین بین الاقوامی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کا افتتاحی اجلاس بیجنگ میں ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کی جب کہ چین کی جانب سے نائب وزیر خارجہ کانگ زوان یو نے نمائندگی کی۔اجلاس میں

فریقین نے مختلف منصوبوں سے متعلق تجاویز کا تبادلہ کیا اور سی پیک کے مختلف منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاکستان اور چین نے سی پیک پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے راہداری منصوبے کیخلاف چلائی جانے والی مہم کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا۔ابتدائی اجلاس کے بعد بین الاقوامی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کا آئندہ اجلاس اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…