پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کی ایک اور ایئرہوسٹس بیرون ملک رفو چکر، جاتے جاتے ٹیبل کرکیا چیز رکھ کر گئی؟انتظامیہ نے تحقیقات کا آغازکردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد ( آن لائن ) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی ایک اور ایئرہوسٹس شازیہ بیرون ملک ڈیوٹی کے دوران استعفیٰ دے کر فرار ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس شازیہ ڈیوٹی کے دوران پیرس سے فرار ہو گئی، مذکورہ فضائی میزبان گزشتہ روز لاہور سے پیرس کی فلائٹ پر گئی تھی۔ذرائع کے مطابق پیرس کے ہوٹل سے ائیر ہوسٹس شازیہ بغیر کسی کو بتائے

سامان لے کر بیلجیئم چلی گئی،بیلجیئم جانے سے پہلے شازیہ نے نوکری سے استعفیٰ لکھ کر ٹیبل پر رکھ دیا۔قومی ائیر لائن کے دیگر عملے نے شازیہ کا استعفیٰ دیکھ کر اعلیٰ حکام کو اس سے آگاہ کیا۔ ایئر ہوسٹس شازیہ نے لاہور سے سفارش کے ذریعے اپنی ڈیوٹی پیرس جانے والی فلائٹ پر لگوائی تھی، پی آئی اے انتظامیہ نے صورت حال سے واقف ہونے کے بعد معاملے کی انکوائری شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…