جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شاہانہ پروٹوکول لے کر اپنے قائد کا دعویٰ ہوا میں اڑا دیا،حیدر آباد آمد پر جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

حیدرآباد(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شاہانہ پروٹوکول لے کر اپنے قائد کا دعوی ہوا میں اڑا دیا۔ دو درجن سے زائد گاڑیوں کے قافلے میں حیدر آباد پہنچے۔ عمران اسماعیل کے وفاقی یونیورسٹی کی اراضی کے دورے کے موقع پر تاحدنگاہ گاڑیاں ہی گاڑیاں نظر آئیں۔ پروٹوکول نہ لینے کا دعوی دھول میں گم ہو گیا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے شاہانہ پروٹوکول پر گورنر

سندھ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ بولے کل تنقید کرتے تھے آج خود پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کا افتتاح پہلے ہو گیا، زمین اب ڈھونڈی جارہی ہے۔ ادھر گورنر سندھ کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر تحریک انصاف میں اختلافات بھی کھل کر سامنے آگئے۔ سکیورٹی نے شہزاد صدیقی کو اندر جانے سے روک دیا۔ سینئر کارکن کا احتجاج بھی کام نہ آیا۔ عمران اسماعیل بات سنے بغیر ہی چلتے بنے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…