جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹا الزام کیوں لگایا؟پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بجلی چوری کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر پر الزامات عائد کئے جس پر حنا ربانی کھر

نے فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ۔حنا ربانی کھر نے تنبیہ کی کہ فواد چوہدری سوچ سمجھ کر بیان دیا کریں۔انہوں نے کہاکہ الزامات کے ذریعے کردارکشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکی ہے۔حناربانی کھر نے کہاکہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے پی ٹی آئی اپوزیشن پر الٹے سیدھے الزامات لگارہی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…