جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ تقریباً 100ارب ڈالر کے اردگرد ہے، راتوں رات پاکستان اتنا امیر تو نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ اتر جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات یہ مل رہی ہیں کہ پاکستان کی تقریباً 100ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے پاکستان سے پیسہ جائز یا ناجائز طریقے

سے200بلین ڈالر لوٹے ہیں ۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ ان سو شخصیات کا پہلا صدارتی آرڈیننس تیار کیا جائے گا ، ان افراد کے پاس کسی کے دس تو کسی کے پاس بیس ارب ڈالر پڑے ہیں ۔ نیب ، ایف آئی اے سمیت ریاستی ان لوگوں کو گرفتار کریں اور انہیں کوئی ضمانت نہ ملے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے 3ماہ کے دوران ان 100شخصیات سے 50بلین ڈالر نکلوا کر پاکستان کا قرضہ اتارا جائے گا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…