منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان15 اپریل کو ہو گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بی سی سی آئی سلیکشن کمیٹی کا

اجلاس 15 اپریل کو ہو گا جس میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ بھارتی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم کے پریساد نے فروری کے شروع میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ ہم نے میگا ایونٹ کیلئے20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر رکھا ہے اور انہی میں سے حتمی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…