پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب : چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران دو حملہ آور ہلاک ، دو گرفتار

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں ایک چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کرکے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرکے دو اشتہاری دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں واقعہ کی تصدیق کی اورکہاکہ یہ واقعہ سعودی عرب کے مشرقی علاقے ابو حدریہ میں اس وقت پیش آیا جب دہشت گردی کی فہرست

میں شامل عسکریت پسندوں نے ایک چیک پوسٹ پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد ہلاک اور دو کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران پکڑلیا ہے۔ٹی وی چینلوں کی رپورٹس کے مطابق تین دہشت گردوں نے القطیف گورنری کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملہ آور پہلے ہی سیکیورٹی اداروں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں مطلوب تھے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…