جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا‘ فواد چوہدری کی سربراہی میں نئے ایم ڈی پی ٹی وی کی سلیکشن کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم‘ وفاقی سیکرٹری اطلاعات اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی کے درمیان جاری

اختیارات کی جنگ اپنے انجام کو پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سربراہی میں نئے ای ڈی پی ٹی وی کے انتخابات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کمیٹی میں فواد چوہدری کے علاوہ وفاقی سیکرٹری اطلاعات‘ وزیراعظم کے مشیر برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا ‘ ندیم بابر اور سہیل وڑائچ شامل ہیں پانچ رکنی کمیٹی نئے ایم ڈی پی ٹی وی کی سلیکشن کرکے تعیناتی کی سفارش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…