پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’کون سا ریکارڈ جلایاگیا ہے ؟احسن اقبال کا وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں اچانک لگنے کے واقعہ پر رد عمل ،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اچانک آگ لگنے کے واقعہ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوال کیا کہ ’’کون سا ریکارڈ جلایاگیا ہے ؟۔ پیر کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں اچانک آگ لگ گئی

جس پر فوری قابو پالیا گیا ۔میڈیا پر وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کی خبر نشر ہوئی تو سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اس پر سوال کیا کہ ’’کون سا ریکارڈ جلایا گیا ہے؟؟؟‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…