جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکپتن، جہاز بنانے والے باصلاحیت نوجوان فیاض کو خطیررقم کاانعامی چیک جاری،گولڈ میڈل سے بھی نوازے کا اعلان،بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

پاکپتن( آن لائن )جہاز بنانے والے باصلاحیت نوجوان فیاض کو ڈاکٹر افتخار امجد کی طرف انعامی چیک جاری کر دیا گیا،فیاض کو گولڈ میڈل سے بھی نوازے کا اعلان،ڈاکٹر افتخار امجد نے فیاض کو تعلیم دلوانے کی پیش کش بھی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جہاز بنانے والے پاکپتن کے انڈر میٹرک باصلاحیت نوجوان فیاض کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سابق صدر ڈاکٹر افتخار امجد

کی طرف سے ایک لاکھ روپے کا انعامی چیک جاری کردیا گیا۔ڈاکٹر افتخار امجد کی طرف سے فیاض کو ایک لاکھ چیک دیدیا گیا۔ڈاکٹر افتخار امجد نے چیک دینے کے علاوہ فیاض کو یہ آفر بھی دی کہ اگر وہ تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے تمام تر تعلیمی اخراجات کو وہ خود افورڈ کریں گے۔انہوں نے اعلان کیا کہ بہت جلد ایک پروقار تقریب میں فیاض کو بلوا کر گولڈ میڈل دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…