جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں فوج، رینجرز اور پولیس کا بڑاآپریشن ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ،متعدد’’ٹھکانوں‘‘ کو گھیرے میں لے لیاگیا، وقفے وقفے سے فائرنگ جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

راجن پور (این این آئی)راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف فوج، رینجرز اور پولیس کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔آپریشن لٹھانی گینگ کے سرغنہ بابا لونگ اور اس کے 40 سے زاہد اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف ایک روزقبل شروع کیاگیا ۔راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں

کے خلاف جاری آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لے لیا ، دوسرے روز دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔اشتہاری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس وینز کو نقصان پہنچا ۔پولیس کے مطابق ضلع کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…