جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ، نیب نے حکمت عملی تیار کر لی ،ٹھوس شواہد مل گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ، نیب نے حکمت عملی تیار کر لی ،(آج) آٹھ رکنی ٹیم ہائی کورٹ میں موجود رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخ ہونے پر نیب ہائی کورٹ سے حمزہ شہباز کو گرفتار کریگی۔ذرائع کے مطابق

نیب کی 8 رکنی ٹیم (آج)پیر کو ہائی کورٹ میں موجود رہے گی۔ذرائع نے بتایاکہ ممکنہ حالات کے پیش نظر پولیس سے بھی مدد طلب کرلی گئی ۔ نیب ذرائع نے بتایاکہ نیب کے پاس حمزہ شہبازشریف کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں،(آج) پیر کو عدالت جو بھی فیصلہ کریگی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…