جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں ‘‘ فواد چوہدری نے بھی سپیکر پختونخواکے بیان کی حمایت کر دی

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بھی سپیکر خیبر پختوانخواہ اسمبلی مشتاق غنی کے بیان کہ ’’مشکل ترین معاشی حالات ہیں عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں ‘‘کے بیان کی حمایت کردی ۔

فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق غنی نے کفایت شعاری کا ذکر کیا ہے اور عوام کو درست مشورہ دیا ہے کہ اس وقت ملک پر مشکل حالات ہیں۔ یہ حالات سابقہ نا اہل حکومتوں کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…