میڈرڈ (این این آئی)رونالڈو کے ننھے شہزادے فٹبال کھیلنے کے ماہر نکلے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے میں مصروف ہیں جن کا مقابلہ ایک سالہ ماٹیؤ بھی فٹبال اسٹارپاپا کا بھرپور مقابلہ کررہاہے۔اپنے پاپا کی طرح مہارت سے فٹبال کھیلتے ننھے میاں اور کرسٹیانو رونالڈو کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
رونالڈو کے ننھے شہزادے فٹبال کھیلنے کے ماہر نکلے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































