جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حسین نواز کو گرفتار کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن حکومت پاکستان کی وارنٹ گرفتاری کی درخواست پرانٹرپول کا بڑا سرپرائز

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائیزیشن نےحسین نواز کی گرفتاری کے لیے ریڈوارنٹ جاری کرنے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انٹرپول سے درخواست کی تھی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو گرفتار کرنے کے لیے ریڈوارنٹ جاری کیے جائیں کیونکہ وہ پاکستانی شہری نہیں ہیں لیکن پانامہ کیس میں پاکستانی عدالت کو مطلوب ہیں۔ت

اہم پاکستان کے درخواست پر انٹر پول نے ردعمل دیتے ہوئے حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔انٹر پول نے 11 صفحات پر مبنی فیصلہ پاکستان بھجوا دیا جس میں پاکستان کی درخواست رد کرنے سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کیخلاف پاکستان نےقابل بھروسہ شواہد جمعہ نہیں کروائے اس لیے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے جا سکتے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…