جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بلاول کے مقابلے میں فاطمہ بھٹو کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو کے مقابلے میں فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ، فاطمہ بھٹو کو پاکستانی سیاست میں متعارف کروانے کی غنویٰ بھٹو نے کوششیں شروع کر دی ہیں، فاطمہ بھٹو سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ہیں، فاطمہ بھٹو کے

ساتھ ساتھ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کو بھی سیاست میں متعارف کروایا جائے گا۔ اس سلسلے میں غنویٰ بھٹو بھرپور کوششیں کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور فاطمہ بھٹو پاکستان کی سیاست میں حصہ لینے کے لیے راضی نہیں ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…