جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے بیان سے اتفاق نہیں کر سکتا ،اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی عطا فرمائیں،شہبازشریف کا وزیر اعظم کے ٹوئٹ پر حیرت انگیزردعمل 

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان کے بیان سے اتفاق نہیں کر سکتا حکمرانوں کے غیر قانونی گھر قائم ہیں جبکہ غریبوں کی جھونپڑیوں کو مسمار کردیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی عطا فرمائیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مین عمران خان کے بیان سے اتفاق نہیں کر سکتا

حکمرانوں کے غیر قانونی گھر قائم ہیں غریبوں کی جھونپڑیوں کو مسمار کردیا گیا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح راستے پر چلین کی رہنمائی عطا فرمائیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں حدیث نبوی? کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نبی ? کا فرمان ہے ’ تم سے پہلے بہت سی پرانی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں طاقتور کیلئے ایک قانون جبکہ اور کمزور کیلئے دوسراقانون تھا‘‘۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…