جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اہلیہ بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبریں،وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اپنی ازدواجی زندگی کے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیہ میرے لئے خدا کی نعمت ہے‘ جب تک زندگی ہے ساتھ رہیں گے ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں میں صداقت نہیں۔ ہفتے کے روز وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے

اینکر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور اہلیہ کے درمیان اختلافات کے حوالے سے بے بنیاد افواہین پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہلیہ میرے لئے خدا کی نعمت ہے ‘ جب تک زندگی ہے ہم ساتھ رہین گے۔ ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…