جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی : پاکستان ون ڈے کپ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان ون ڈے کپ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں (آج) اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی ، میچ ڈے نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام پاکستان کپ 2019کے چھٹے میچ (آج) اتوار کو خیبر پختونخوا

اور بلوچستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ،شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا ساتواں میچ (کل) پیر کو پنجاب اور فیڈرل ایریاز کے درمیان کھیلا جائے گا، 9 اپریل کو آٹھویں میچ میں سندھ اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، 10 اپریل کو نواں میچ فیڈرل ایریاز اور بلوچستان ، 11 اپریل کو دسواں اور آخری میچ پنجاب اور سندھ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…