پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایشین پیسفک جوڈو چمپئن شپ 19 سے 23 اپریل تک متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں کھیلی جائیگی

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ایشین پیسفک جوڈو چمپئن شپ 19 سے 23 اپریل تک متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں کھیلی جائیگی جس میں 2 کھلاڑی اور ایک آفیشل ملک کی نمائندگی کرینگے۔ کھلاڑیوں میں شاہ حسین شاہ اور آمنہ طیاڈا جبکہ آفیشل میں مسعود احمد خان بطور منیجر اور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے

نائب صدر اور ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق دونوں کھلاڑی جاپان میں تربیت حاصل کررہے ہیں اور وہ براہ راست ایونٹ میں شرکت کیلئے یو اے ای پہنچیں گے۔ ایونٹ میں شرکت کے بعد وہ پاکستان واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ میں ایشین ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز 2020ء کیلئے کوالیفکیشن راؤنڈ ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…