میڈرڈ(این این آئی)اسپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگ گئیِ ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران ہوگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگ گئیِ ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران ہوگئے۔برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اسپین میں ژالہ باری،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































