جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی ننھی پری کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کی ننھی پری کے ساتھ کھیلنے کی و یڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باکسر عامر خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ٹریننگ سے واپس گھر پہنچنے کے بعد اپنی بیٹی علینہ خان سے کھیل رہے ہیں۔واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میں دوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…