جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ 12 اپریل سے شروع ہوگی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لاہور کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ فٹ بال لیگ12 اپریل سے شروع ہوگی۔ڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے قائمقام صدر چوہدری زوالفقار علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ لیگ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور لیگ کے انتظامات کو آخری شکل دینے کے لئے گذشتہ روزڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں انیس خان لودھی، طاہر صدیق، انیق الرحمن ، تنویر ضیاء بٹ، محمد ریاض، ارشاد احمداورحسان بٹ نے

شرکت کی،لیگ میں ڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک تمام ٹیمیں لے رہی ہیں اور لیگ کے میچز لاہور کی پانچ مختلف گراؤنڈوں میں کھیلے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں اور ریفریز پر غیر قانونی منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کھیلنے اور کھیلانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈسڑکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک تمام ٹیموں کے عہدے داروں کو ہدایت کی ہے کہ کلب کو ٹورنامنٹ منعقد کروانے سے قبل اجازت لینا ضروری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…