ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کے سر پر آئی ایس پی آر کا خوف طاری ، آئی ایس پی آرکو آئی ایس آئی سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیدیا ،میجر جنرل آصف غفور دراصل کون ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے سر پر آئی ایس پی آر کا خوف طاری ہوگیا،بھارتی میڈیا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی ایس پی آر کی عزم نو مہم بھارتی کولڈ اسٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالاکوٹ واقعے کے بعد آئی ایس پی آر نے اہم کردار ادا کیا۔ انفارمیشن

کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔بھارتی دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت کو آئی ایس پی آری کے انفارمیشن آپریشن سے خبردار رہنا ہوگا۔ بھارتی دفاعی ماہرین کے مطابق میجر جنرل آصف غفور جنوبی ایشیا کا گیرازیموف ہے۔ہائبرڈ وار کا نظریہ سب سے پہلے روس کے جنرل گیرازیموف نے2018 میں پیش کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…