اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم عمران خان کی سندھ آمد ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اطلاع نہیں دی گئی یا وہ خودنہیں گئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سندھ آمد کی مجھے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہاوس میں منعقد کی گئی تقریب میں بھی مجھے مدعو نہیں کیا گیا تھا، وزیر اعظم عمران خان کی کراچی آمد کے اگلے دن کہا گیا کہ کے فور کے اجلاس میں آپ شرکت کریں گے۔وزیر اعلی سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ آدھے گھنٹے بعد بتایا گیا کہ کے فور کے حوالے سے منعقد ہونے والا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مجھے نہیں بلاتے، انہیں پتہ ہے کہ میں سندھ کے عوام کے لیے ان سے سوال پوچھوں گا۔مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے وزرا کو جواب نہیں دے سکتے، تو میرے سوال کا کیا جواب دیں گے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…