جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ3 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔ بعد ازاں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے میچ 9 مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے

درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 12 مئی کو بنونی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 مئی کو پریٹوریا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 18 مئی کو پیٹر ماریٹز برگ میں کھیلا جائے گا، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 19 مئی کو پیٹر ماریٹز برگ میں ہی کھیلا جائیگا، چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو بنونی میں کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 23 مئی کو بنونی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…