جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

ٹیکساس(این این آئی)والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ (کل) جمعرات4 اپریل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگے جبکہ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر اینڈریو لانڈری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 7 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…