بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے بھی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ، دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے، چاولوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دالوں کی قیمتوں میں پہلے ہی 25 روپے اور چاولوں کی قیمتوں میں 50 تک اضافہ کر دیا ہے ۔مختلف برانڈز کی قیمتوں میں 11 سے 50 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے ۔جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام پر اشیاء خوردو نوش میں اضافہ

کر کے بم گرا دیا ہے جس میں دال کی قیمتوں میں فی کلو 25 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے اور دال چنا و مسور بھی فی کلو 10 روپے مہنگی کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ چاول کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف برانڈز کے چاول کی قیمتوں میں 11 روپے سے 50 روپے تک فی کلو اضافہ کیا ہے ۔ یوٹیلٹی کارپوریشن نے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا فوری طور پر اطلاق ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…