جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

حکومت کے خلاف (ن) اور پیپلز پارٹی ایک ہوگئے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان عوامی ایشوز پر مشترکہ جدوجہد کیلئے پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے ،پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹریز کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،مہنگائی سمیت دیگر عوامی ایشوزپر تبادلہ خیال اور آئندہ بھی رابطوں پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ( ن) لاہو رکے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر

نے پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری اسرار بٹ سے ان کے ڈیرے پرملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے مہنگائی سمیت دیگر عوامی ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا ۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو سبز باغ دکھائے ،موجودہ نااہل حکومت کے باعث عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ، ایسے حالات میں عوامی قوتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…