پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنے لوگوں کو کرپشن کی فرنچائززدے رکھی ہیں،جو کیا کام کر رہی ہیں؟ رانا ثنا اللہ نے حیران کن دعویً کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو کرپشن کی فرنچائززدے رکھی ہیں جو اے ٹی ایم کی صورت میں عمران خان اور پارٹی کے اخراجات برداشت کرتی ہیں ،سپریم کورٹ سے خواجہ آصف کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے اس لئے نہ اب تفتیش ہو سکتی ہے اور نہ کوئی ریفرنس بن سکتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ عثمان ڈار جو مرضی کر لیں شکست ان کا مقدر ہے اور

وہ خواجہ آصف سے ہارتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو کرپشن کی فرنچائزز دے رکھی ہیں جو اے ٹی ایم کی صورت میں ان کا اور پارٹی کے تمام اخراجات اٹھاتی ہیں ۔عثمان ڈار اپنی جماعت کی کرپشن کے خلاف کیوں عدالتوں میں نہیں جاتے ۔انہیں صرف یہ ٹاسک ملا ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کے سیاسی مخالف ہر شخص کے خلاف اداروں کے پاس جانا ہے ۔ حکومت نے احتساب کے نام پر جو رویہ اپنا رکھا ہے وہ ملک کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…