جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی پی رہنما کا اپنے اکلوتے بیٹے کیخلاف جان سے مارنے کا کیس داخل ،بیٹا کیوں مارنا چاہتا ہے ؟

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

جیکب آباد(این این آئی)پی پی رہنما کا اپنے اکلوتے بیٹے کے خلاف جان سے مارنے کا کیس داخل ،بیٹے کو گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانے پر پی پی رہنما عزیز ابڑو نے اکلوتے بیٹے عبدالرشید ابڑو کے خلاف جان سے مارنے اور جھگڑا کرنے کا کیس داخل کرایا ہے جس پر پولیس نے عبدالرشید ابڑو کو گرفتار کر لیا ہے عزیز ابڑو نے کیس میں موقف اختیار کیا ہے کہ بیٹا نے جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے پر مجھ سے جھگڑا کیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…