پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتہائی خوفناک حادثہ ،کئی گھروں میں کہرام برپا، ہر آنکھ اشکبار

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

بھکر( آن لائن ) بھکر میں جھنگ روڈ جیسے والا کے قریب بس اور رکشہ تصادم میں چھ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر میں جھنگ روڈ کے قریب جیسے والا میں تیز رفتار بس نے

رکشہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں رکشے پر سوار چھ خواتین سمیت رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…