جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مودی اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سیکھا کر بھیجا کریں، بار بار ابھینندن واپس نہیں کئے جاسکتے، علی محمد خان کا طنز،نمبرون دشمن کس ملک کو قرار دیدیا؟

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (سی پی پی) وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمدخان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی صاحب اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سیکھا کر بھیجا کریں، بار بار ابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے ۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہا قومیں ہمیشہ آفات اور مسائل سے نمٹنے کیلئے تیار ہوتی ہیں،ہماری پروفیشنل آرمڈ فورسزہیں اور قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے، پاکستان کا دشمن نمبرون اسرائیل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…