پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے خلاف چوتھا ون ڈے ، شعیب ملک اور امام الحق کو ٹیم سے باہر کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (آن لائن) شعیب ملک ان فٹ ہو کر چوتھے ون ڈے سے باہر ، عماد وسیم نے کپتانی کے فرائض سرانجام دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں شعیب ملک ان فٹ ہونے کے باعث شرکت نہ کرسکے ان کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر اور بیٹسمین عماد وسیم نے کپتانی کے فرائض سرانجام دیئے جبکہ شعیب ملک کی جگہ سعد علی ڈیبیو کرایا گیا یاد رہے کہ تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 266 رنزبنائے تھے تاہم پاکستان کی ٹیم 186 بنانے میں ہی کامیاب ہو پائی تھی۔جبکہ چوتھا ون ڈے قومی ٹیم کے

اوپننگ بلے باز امام الحق جگہ عابد علی نے قومی ٹیم میں ڈیبیو کیا ، جبکہ شعیب ملک کی جگہ سعد علی کو ڈیبیو کرایا گیا آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ سے قبل کپتان شعیب ملک ٹیم سے باہر ہوئے تو ان کی جگہ سعد علی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم امام الحق بھی تیز بخار کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ان کی جگہ عابد علی کو موقع دیا گیا ڈے انٹرنیشنل کیرئیر کا ڈیبیو کیا واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے تین میچوں میں شکست دے کر سیریز پہلے ہی اپنے نام کر لیا ہے اور اب قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کی فکر لاحق ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…