اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

’’نیو یارک میں جائیداد اور بلٹ پروف گاڑیاں ‘‘سابق صدر آصف علی زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست منظور

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو، 4 اپریل کو آصف علی زرداری کے خلاف میری درخواست پہلی سماعت کے لیے منظور ہوگئی ہے سابق صدر آصف علی زرداری نے قوم سے جھوٹ بولا تھا خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ

آصف علی زرداری نے اپنے اثاثے چھپائے، وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ انہوں نے نیو یارک میں جائیداد اور بلٹ پروف گاڑیاں اثاثوں میں ظاہر نہیں کیں خرم شیرزمان نے کہا کہ آصف زرداری کی بدنصیبی دیکھئے کہ انکے کیس کا نمبر بھی 420 ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو قوم سے چار سو بیسی مہنگی پڑے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…