جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور،شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی خاتون پیشہ وارڈانسر اور شوہر جرائم پیشہ نکلا ،ملزم کیخلاف پہلے ہی مختلف تھانوں میں 8مقدمات درج ہیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقہ کاہنہ میں شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی اسما عزیز اور اس کے ملزم شوہر کے حوالے سے نت نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ متاثرہ خاتون پیشہ ور ڈانسر اور شوہر جرائم پیشہ نکلا ،ملزم فیصل کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 8مقدمات

درج ہیں جس میں ڈکیتی کے 6،ناجائز اسلحہ اور مارپیٹ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت بھی ایک مقدمہ درج ہے ۔پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم فیصل کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن، ستوکتلہ، ڈیفنس، کاہنہ اور قلعہ گوجر سنگھ میں مقدمات درج کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…