جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،وزیرخزانہ اسد عمر کے تشویشناک انکشافات، بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )فاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک خطر ناک حالات سے باہر نکل آیا ہے اورقوم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،صرف پنجاب کا ہی نہیں پورے پاکستان کا خزانہ ہی خالی ہے،پاکستان میں بیرون ممالک سے سرمایہ کاری آرہی ہے جس سے بہتری آئے گی ۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے لئے بہت بڑی خوشخبریاں ہیں،

تیل ڈھونڈ رہے ہیں خوشخبری آنے پر حالات مزید بہتر ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو بھی کرپٹ افراد ہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے،نوازشریف کا مستقبل عدالت ہی طے کرے گی ،گزشتہ ادوار میں حکومتوں نے قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا کسی نے عوام کا نہیں سوچا۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں سندھ حکومت کے تحفظات ہیں تووزیراعلی سندھ سے پوچھیں وہ کیوں نہیں آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…