لاہور ( این این آئی) شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ،شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل بروز ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رجب کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم شعبان اتوار کو ہوگی۔شعبان کی 15 تاریخ، شب برات 20اپریل کی شام ہوسکتی ہے۔
شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ،شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































