ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ 4 سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

ٹیکساس(این این آئی)والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ 4 اپریل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگے جبکہ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر اینڈ ریو لانڈری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 7 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…