میکسیکوسٹی (این این آئی) مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا گیارہواں ایڈیشن یکم اپریل سے میکسیکو میں شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگی۔ ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں ہسپانوی ٹینس کھلاڑی گاربین موگوروزا ویمنز سنگلز مقابلوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔ ٹورنامنٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے لئے اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ7 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔
مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا گیارہواں ایڈیشن یکم اپریل سے میکسیکو میں شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































