جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے سی پیک مغربی روٹ کیلئے اہم منظوری دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کوئٹہ(آ ن لائن) وفاقی حکومت نے مغربی روٹ کے لئے زمین کی خریداری اور تعمیر کے لئے رقم کی منظوری دے دی کچلاک سے ژوب تک 3سو پانچ کلومیٹر طویل سی پیک مغربی روٹ کو دو رویہ کرنے کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا اجلاس میں دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی

اور کچلاک سے ژوب305کلو میٹرطویل سی پیک مغربی روٹ کو دو رویہ کرنے کی منظوری اور مغربی روٹ کے لیے زمین کی خریداری اور تعمیر کے لیے رقم کی منظوری دے دی گئی سی پیک مغربی روٹ ژوب‘ کچلاک‘مسلم باغ‘ پشین‘ کو فائدہ دے گامغربی روٹ کیلئے فنڈز ترقیاتی پروگرام میں بچت کر کے پورے کئے جا ئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…