پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

امریکی شہر سیٹل میں ڈیمزفنڈ کے لیے بڑی رقم کا عطیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن ( این این آئی )امریکہ کے شہر سیٹل ڈیمزفنڈ کیلئے مجموعی طور پر 8لاکھ 65 ہزار ڈالر عطیہ کئے گئے ہیں ۔تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے گزشتہ روز سیٹل میں ڈیمزفنڈ

کے سلسلے میں تقریب میں شرکت کی جس میں شرکاء نے ایک لاکھ 25ہزار ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔سیٹل ڈیمزفنڈ کیلئے مجموعی طور پر 8لاکھ 65 ہزار ڈالر عطیہ کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…