جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائی کورٹ نے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، فوری طورپر چارج چھوڑنے کا حکم

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، 9ایڈیشنل اور 10سول ججز کو 3سال کیلئے اسلام آباد جو دیشنری بھیجا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر

اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیجے جانے والے ججز کو فوری طورپر چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ رجسٹرار لاہور ہاہیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے ججز کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…