جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف کو سابق وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم کا پروٹوکول دیدیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نواز شریف کو سکیورٹی فراہم کردی ہے جس کے مطابق پولیس کی 1 گاڑی اور 5 پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے

نواز شریف کی سکیورٹی پر تعینات ہوں گے ۔ سکیورٹی اہلکار 3 شفٹوں میں نواز شریف کے ساتھ موجود رہیں گے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جاتی امراء اور اطراف میں سکیورٹی ڈویژن اور مقامی پولیس کے 30پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…