جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید پیدا ہو گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹر محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید یدا ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کی برطانیہ میں ہاتھ کی دوسری سرجری مکمل ہو گئی ہے ۔محمد حفیظ آئندہ چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے اور ڈاکٹروں نے انہیں

دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ محمد حفیظ د و ہفتے آرام کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔محمد حفیظ کی پہلی سرجری بھی برطانیہ میں ہوئی تھی۔محمد حفیظ پی ایس ایل کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…