جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دے دی گئیں

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دیدیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف کیسز زیر غور آئے ۔اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری عامر حبیب

کو سپیشل سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔سپیشل سیکرٹری عارف شاہین اور ایڈیشنل سیکرٹر ی فیض الباسط کی ترقیاں کالعدم قرار دیدی گئیں۔عارف شاہین کو سپیشل سیکرٹری سے واپس ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فیض الباسط کو ڈپٹی سیکرٹری بنانے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…