کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا کو بھارت میں رواں انڈین پریمیئر لیگ کیلئے ریلیز کر دیا، فاسٹ باؤلر نے لیگ میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنی ہے۔ ابتدائی طور پر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انہیں ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی اور وہ خود میں اس میں شرکت کے خواہاں تھے لیکن ممبئی انڈینز فرنچائز کی درخواست پر بورڈ حکام نے انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، این او سی دلوانے میں ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ جے وردھنے کا کردار انتہائی اہم ہے۔
سری لنکا نے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا کو بھارت میں رواں انڈین پریمیئر لیگ کیلئے ریلیز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































